life
08-29-2012, 02:01 AM
محبت
کیوں محبت اداس رہتی ہے
کیوں محبت ملول رہتی ہے
غمزدہ غمزدہ سی پھرتی ہے
آنسو پیتی ہے اور جیتی ہے
پیاس پھر بھی کبھی نہیں بجھتی
زرد رت میں دکھوں کے موسم میں
وصل کے انتظار میںچل کے
ہونٹ سی کے جدائی کو سہہ کے
بس غموں میں رہتی ہے
محبت اداس رہتی ہے
کیوں محبت اداس رہتی ہے
کیوں محبت ملول رہتی ہے
غمزدہ غمزدہ سی پھرتی ہے
آنسو پیتی ہے اور جیتی ہے
پیاس پھر بھی کبھی نہیں بجھتی
زرد رت میں دکھوں کے موسم میں
وصل کے انتظار میںچل کے
ہونٹ سی کے جدائی کو سہہ کے
بس غموں میں رہتی ہے
محبت اداس رہتی ہے