Log in

View Full Version : اسلام کے علاوہ تمام ادیان منسوخ ہیں


life
08-29-2012, 12:20 AM
وَمَن يَبْتَغِ غَيْرَ الْإِسْلَامِ دِينًا فَلَن يُقْبَلَ مِنْهُ وَهُوَ فِي الْآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ

ترجمہ: جو شخص اسلام کے علاوہ کوئی اور دین تلاش کرے گا اس سے وہ ہرگز قبول نہیں کیا جائے گا اور وہ آخرت میں خسارہ پانے والوں میں سے ہو گا

(سورۃ آل عمران،آیت 85)

إِنَّ الدِّينَ عِندَ اللَّهِ الْإِسْلَامُ ۗ وَمَا اخْتَلَفَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ إِلَّا مِن بَعْدِ مَا جَاءَهُمُ الْعِلْمُ بَغْيًا بَيْنَهُمْ ۗ وَمَن يَكْفُرْ بِآيَاتِ اللَّهِ فَإِنَّ اللَّهَ سَرِيعُ الْحِسَابِ

ترجمہ: بلاشبہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک (قابل قبول) دین اسلام ہی ہے اور اہل کتاب نے علم پہنچنے کے بعد (اسلام کی)مخالفت کا طرز عمل محض ضد کی بناء پر اختیار کیا جو شخص اللہ تعالیٰ کی آیات کا انکار کرے گا ،اللہ تعالیٰ اس سے جلد حساب لینے والا ہے

(سورۃ آل عمران،آیت 19)

ღƬαsнι☣Rασ™
10-31-2012, 03:33 PM
Jazak Allah ....

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.