life
08-26-2012, 10:46 PM
تمہارے پاس کی آہٹ سن کر
زندگی سے کہا تھا !!!
...ابھی دروازہ نہ بند کر
حیات ریگستان سے
کسی کے قدموں کی
آہٹ سنائی دیتی ہے !!!
لیکن.........
آج مجھے تمہارے پاؤں کی آہٹ
سنائی نہ دے رہےہے.!!
اب زندگی سے کیا کہوں کہ.!!
اب
.....سارے دروازے بند کر
زندگی سے کہا تھا !!!
...ابھی دروازہ نہ بند کر
حیات ریگستان سے
کسی کے قدموں کی
آہٹ سنائی دیتی ہے !!!
لیکن.........
آج مجھے تمہارے پاؤں کی آہٹ
سنائی نہ دے رہےہے.!!
اب زندگی سے کیا کہوں کہ.!!
اب
.....سارے دروازے بند کر