life
08-26-2012, 10:38 PM
دنیا درد نہ جانے
ددل سے دور دراز
دل سے دور دراز بسے ہے دنیا دور دراز
اشک لہو میں گھل مل جائیں سینہ سہک سہک سہلائیں
آنسو بے آواز
دور دور تک روح میں گونجیں خاموشی کے ساز
نہ جانے کس نقطے پر جاکے کھلے غموں کا راز
ابھی تو ہے آغازنی ابھی تو ہے آغاز
دنیا درد نہ جانے
دل سے دور دراز