life
08-22-2012, 02:22 AM
اُس کی باتیں رُوٹھی رُوٹھی
جِس کا لِہجہ مِیٹھا مِیٹھا
اُس کی آنکھیں سمندر جیسی
جِس کی ذات میں صحرا صحرا
رات سے گہری سوچیں اُس کی
جِس کا رنگ سُنہرا سُنہرا
پُھول اور کلیاں چُننے والا
خُود ہے کیوں بِکھرا بِکھرا
چاند سے باتیں کرنے والا
دیکھو کِتنا تنہا تنہا!
جِس کا لِہجہ مِیٹھا مِیٹھا
اُس کی آنکھیں سمندر جیسی
جِس کی ذات میں صحرا صحرا
رات سے گہری سوچیں اُس کی
جِس کا رنگ سُنہرا سُنہرا
پُھول اور کلیاں چُننے والا
خُود ہے کیوں بِکھرا بِکھرا
چاند سے باتیں کرنے والا
دیکھو کِتنا تنہا تنہا!