life
08-22-2012, 02:11 AM
ذندگی کو ورق بنا کے
ہر اک پل کو حرف بناکے
تراش کے دل قلم کی صورت
لہو سے نقطے لگا لگا کے
جو ہم نے لکھا
نام تیرے حیات میری
اس ایک خط کا جواب لکھنا
ذیادہ کچھ نہیں فقط ہی اتنا
میرے حصے ثواب لکھنا
خود کو میرا جناب لکھنا
ہر اک پل کو حرف بناکے
تراش کے دل قلم کی صورت
لہو سے نقطے لگا لگا کے
جو ہم نے لکھا
نام تیرے حیات میری
اس ایک خط کا جواب لکھنا
ذیادہ کچھ نہیں فقط ہی اتنا
میرے حصے ثواب لکھنا
خود کو میرا جناب لکھنا