life
08-19-2012, 01:22 AM
خالی ہاتھہ سبکو جانا ھے
آخری ٹھکانہ سب کا وھی پانا ھے
عبادت کر لے کچھہ یہ سوچ کر
کر جا اچھے کام اس آگ سے بچ جا
جو قبر کے عزاب ھے اس سے ڈر جا
ابھی بھی وقت ھے سدر جا
آخری ٹھکانہ سب کا وھی پانا ھے
عبادت کر لے کچھہ یہ سوچ کر
کر جا اچھے کام اس آگ سے بچ جا
جو قبر کے عزاب ھے اس سے ڈر جا
ابھی بھی وقت ھے سدر جا