Log in

View Full Version : رسول اللہ (ص) سخت غصّے میں آ گئے


life
08-19-2012, 01:17 AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا خبر دی گئی کہ ایک آدمی نے اپنی عورت کو تین طلاقیں اکٹھی ہی دے دی ہیں تو یہ سن کر رسول اللہ (ص) سخت غصّے میں آ گئے اور فرمایا :
میری موجودگی میں ہی لوگوں نے کتاب اللہ سے کھیلنے کی کوششیں شروع کر دی ہیں ۔
النسائی
كتاب الطلاق
باب : الثلاث المجموعة وما فيه من التغليظ
حدیث : 3414

life
08-23-2012, 10:43 PM
وقت جیسا بھی ہو اچھا یا برا
بدلتا ضرور ہے اسلیے اچھے وقت میں کچھ ایسا برا مت کرو
کہ برے وقت میں اچھے لوگ آپ کا ساتھ چھوڑ دیں۔

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.