View Full Version : عورتوں کے لیے سونا اور ریشم حللال اور
عورتوں کے لیے سونا اور ریشم حللال اور مَردوں کے لیے حرام
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
میری امت کی عورتوں کے لیے سونا اور ریشم حلال کیا گیا ہے اور مَردوں کے لیے حرام کیا گیا ہے ۔
النسائی
كتاب الزينة من السنن
باب : تحريم الذهب على الرجال
حدیث : 5165
ایک بادشاہ کو خبر ملی کہ اس کے شہر میں بہت ہی پہنچے ہوئے ایک بزرگ آئے ہیں . بادشاہ
نے ان سے ملنے کی کوشش کی لیکن ان سے ملاقات نہ ہو سکی . شہر کے کئی دروازے تھے . بادشاہ کبھی کسی دروازے کے پاس تو کبھی کسی دروازے کے پاس اُن بزرگ کا انتظار کرتا لیکن دوسرے دن پتا چلا کہ وہ تو کسی اور دروازے سے چلے گئے . آخر کار بادشاہ نے سارے دروازے بند کروادیے اور ایک دروازہ کھلا رکھ کر وہاں ان کا انتظار کرنے لگا .
جب ایک ہی دروازہ کھلا رہ گیا تو بزرگ کا وہیں سے گزر ہوا . جب بادشاہ کی ان سے ملاقات ہوئی تو بادشاہ نے کہا.
اب جا کر آپ سے ملاقات ہوئی جب میں نے شہر کے سارے دروازے بند کر وادیے .
:بزرگ نے جواب دیا
انسان کو رب کی راہ بھی اس وقت نصیب ہوتی ہے جب وہ سارے دروازے بند کر کے صرف ایک دل کا
دروازہ کھلا رکھتا ہے.
cute_sweety
08-27-2012, 06:45 PM
Jazak Allah khair
)*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*(
08-27-2012, 07:39 PM
Nice.....................
buhat khush rahye cute siso
buhat khush rahye G T siso
Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.