komal fatima
08-18-2012, 10:24 AM
مت روز ملو تو اچھا ہے
یوں دل نہ لگے نہ درد اٹھے، مت روز ملو تو اچھا ہے
نا پیار بڑھے، نہ جھگڑا ہو، تم دور بسو تو اچھا ہے
کسی پھول سے ملتے چہرے کو میری دنیا دیکھنا چاہے گی
جو پاس تمہارے کچھ بھی نہیں، پردے میں رہو تو اچھا ہے
اس پیار کی سُندر بانہوں میں، اب بانہیں ڈال کے سو بھی چُکو
یُوں جی جی کے اب مرنے سے، مر مر کے جیو تو اچھا ہے
لیکر زنجیریں ہاتھوں میں کچہ لوگ تمہاری تاک میں ہیں
اے عشق ہماری گلیوں میں، نہ اور پھرو تو اچھا ہے