life
08-09-2012, 02:38 AM
حضرت ابو سعید خدری رضٰ اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریمﷺنے فرمایا:
جنت اور دوزخ نے باہم جھگڑا کیا،دوزخ نے کہا:میرے اندر بڑے بڑے سرکش اور متکبر لوگ ہوں گے، اور جنت نے کہا:میرے اندر کمزور اور مسکین قسم کے لوگ ہوں گے۔ تو اللہ تعالیٰ نے انکے درمیان فیصلہ فرمایا کہ اے جنت!تو میری رحمت ہے میں تیرے ذریعے سے جس پر چاہوں گا رحم کروں گا، اور اے دوزخ تو میرا عذاب ہے،میں تیرے ذریعے سے جس کو چاہوں گا عذاب دوں گا۔اور تم دونوں کے بھرنے کی ذمہ داری مجھ پر ہے۔
رواہ مسلم،کتاب صفۃ القیامۃ و الجنۃ و النار،باب النار یدخلہا الجبارون و الجنۃ یدخلہا الضعفاء