life
08-09-2012, 02:36 AM
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺنے ارشاد فرمایا:
تین آدمی ہیں جن سے قیامت والے دن اللہ تعالیٰ نہ کلام فرمائے گا،نہ انہیں پاک کرے گا نہ انکی طرف(رحمت)سے دیکھے گا اور انکے لئے درد ناک عذاب ہوگا۔بوڑھا بدکار،جھوٹا بادشاہ اور تکبر کرنے والا فقیر۔
رواہ مسلم،کتاب الایمان،باب بیان غلظ تحریم اسبال الازار والمن بالعطیۃ