ROSE
08-07-2012, 04:49 PM
ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ انگور کا استعمال بیماریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ انگور لذیذ اور بے مثال قوت بخش پھل ہے ۔ا نگور کی تین بنیادی خصوصیات ایسی ہیں کہ سوائے انار کے دوسرےپھلوں میں اس کی نظیر نہیں ملتی۔ یہ کثیر الغذا اور زود ہضم ہے۔ خون صاف کرتا ہے۔ انگور جسم میں تازہ اور مصفی خون بھی پیدا کرتا ہے۔جن افراد میں خون کی کمی ہوتی ہے انہیں انگور کھانے سے فائدہ ہوتا ہے۔