life
08-07-2012, 12:36 AM
اب اس کے سونے آنگن میں
مرجھائی ہوئی کچھہ بیلوں کو
اک تتلی چومنے آتی ہے
اب اسکے خالی کمرے میں
بکھرے ہوۓ سوکھے پھولوں کو
پاگل وحشی منہ زور ہوا
بے وجھ اڑا لے جاتی ہے
اور اسکی سکھیاں سوچتی ہیں
جیسے کوہسار کے سینے میں
اک قیمتی چیز گنوا یں
اک میت کو دفنا یں
وہ لمحہ کیسا لمحہ تھا؟؟؟
مرجھائی ہوئی کچھہ بیلوں کو
اک تتلی چومنے آتی ہے
اب اسکے خالی کمرے میں
بکھرے ہوۓ سوکھے پھولوں کو
پاگل وحشی منہ زور ہوا
بے وجھ اڑا لے جاتی ہے
اور اسکی سکھیاں سوچتی ہیں
جیسے کوہسار کے سینے میں
اک قیمتی چیز گنوا یں
اک میت کو دفنا یں
وہ لمحہ کیسا لمحہ تھا؟؟؟