ROSE
08-07-2012, 12:07 AM
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا
جو شخص رمضان کا ایک روزہ بھی بلا عذر شرعی چھوڑ دے
پھر مدت العمر اس کی تلافی کے لیے روزے رکھے،تب بھی ایک روزے کی کمی پوری نہ ہوگی۔
ترمذی ،داؤد