PDA

View Full Version : میں تیری مزارکی جالیوں کی مدحتوں میں مگن ر


ROSE
08-04-2012, 11:17 PM
میں تیری مزارکی جالیوں کی مدحتوں میں مگن رہا
تیرے دشمنوں نے تیرے چمن میں خزاں کاجال بچھادیا

یہ میری عقیدت بے بصریہ میری ارادت بے ثمر
مجھے میرے دعوائے عشق نے نہ صنم دیانہ خدادیا

تیرانقش پاتھاجوراہنما توغبارراہ بھی کہکشاں
اسے کھودیاتوزمانے بھرنے ہمیں نظرسے گرادیا

میرے راہنما تیراشکریہ میں کس زبان سے کروں ادا
میری زندگی کی اندھیری شب میں چراغ فکرجلادیا

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.