ROSE
08-03-2012, 05:59 PM
"سترہزار فرشتوں کی دعائیں"
محسن انسانیت محمد رسول اللہ ﷺ کا فرمان ہے:
"جب آدمی اپنے مسلم بھائی کی بیمار پرسی کےلئے جاتاہے تو وہ جنت کے میوؤں میں چلتا ہے یہاں تک کہ بیٹھ جائے۔جب وہ بیٹھ جاتا ہے تو اسے رحمت ڈھانپ لیتی ہے۔اگر صبح کا وقت ہوتو شام تک ستر ہزار فرشتے صبح تک دعاکرتے رہتے ہیں "
(ابن ماجہ،مسنداحمد)