ROSE
08-03-2012, 11:57 AM
آنکھوں کو اشکبار اور دامن کو تر کیا
تب جا کے تیرے ہجر کا اک دن بسر کیا
جانے وہ کون لوگ تھے جو بے وفا ہوئے
ہم نے تو جس سے پیار کیا، عمر بھر کیا
شاید نہیں، یقین ہے، ملتا خدا ہمیں
کرتے جو اسے یاد، تمہیں جس قدر کیا
ہم سے خفا ہوئے وہ اتنی سی بات پر
کیوں اہلِ شب کے سامنے ذکرِ سحر کیا
دنیا کی کیا مجال ہے رسوا کرے اسے
جس کو خدا کی ذات نے ہو معتبر کیا
تب جا کے تیرے ہجر کا اک دن بسر کیا
جانے وہ کون لوگ تھے جو بے وفا ہوئے
ہم نے تو جس سے پیار کیا، عمر بھر کیا
شاید نہیں، یقین ہے، ملتا خدا ہمیں
کرتے جو اسے یاد، تمہیں جس قدر کیا
ہم سے خفا ہوئے وہ اتنی سی بات پر
کیوں اہلِ شب کے سامنے ذکرِ سحر کیا
دنیا کی کیا مجال ہے رسوا کرے اسے
جس کو خدا کی ذات نے ہو معتبر کیا