PDA

View Full Version : روزانہ سیب کھانے والوں کے دل کی خون کی نالی


ROSE
07-31-2012, 04:45 PM
روزانہ سیب کھانے والوں کے دل کی خون کی نالیاں متاثر نہیں ہوت

طبی ماہرین نے کہا ہے کہ روزانہ سیب کھانے سے دل میں خون لے جانے والی آرٹیریل بلڈ ویسلز متاثر نہیں ہوتیں، حال ہی میں شائع شدہ تحقیقی رپورٹ کے مطابق ماہرین کی ایک ٹیم نے تحقیق کے دوران اخذ کیا ہے کہ سیب اور خاص طور پر سیب کے جوس میں بالکل اسی قسم کے غذائی حیات بخش اجراء پائے جاتے ہیں جس کے جسم کے اجزاء انگوروں میں پائے جاتے ہیں اور ماہرین انگوروں میں پائے جانے والے کمپائونڈز اور اینٹی اوکیڈنٹس اجزاء کو دل کیلئے پہلے ہی مفید قرار دے چکے ہیں۔ ماہرین کے مطابق سیب میں پائے جانے والے خاص طور پر میتولک کمپائونڈز دل کی خون کی نالیوں کو متاثر کرنے والی بیماری اتھیرو سکلیروس سے بچانے میں معاون ہیں۔

ღƬαsнι☣Rασ™
10-28-2012, 11:40 AM
Nice Post
thanks for sharing

SHAYAN
11-15-2012, 09:11 AM
Good
T 4 S

Abewsha
05-28-2013, 11:22 PM
nice sharing....................

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.