ROSE
07-29-2012, 03:11 PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کسی (مسلمان) کے لئے جائز نہیں ہے کہ وہ اپنے بھائی سے تین راتوں سے زیادہ قطع تعلق کرے دونوں آپس میں ملیں تو یہ اس سے منہ موڑے اور وہ اس سے منہ موڑے اور ان میں سے بہتر وہ آدمی ہے کہ جوسلام کرنے میں ابتداء کرے۔
صیحح مسلم
جلد 3
حدیث نمبر 2035
صیحح مسلم
جلد 3
حدیث نمبر 2035