ROSE
07-28-2012, 06:43 PM
کیا ہے پیار جسے ہم نے زندگی کی طرح
وہ آشنا بھی ملا ہم سے اجنبی کی طرح
ستم تو یہ ہے کہ وہ بھی بن نہ سکا اپنا
قبول ہم نے کیے جس کے غم خوشی کی طرح
بڑھا کے پیاس مری اس نے ہاتھ چھوڑ دیا
وہ کر رہا تھا مروت بھی دل لگی کی طرح
کبھی نہ سوچا تھا ہم نے قتیل اس کے لیے
کرے گا وہ بھی ہم پہ ستم ہر کسی کی طرح
وہ آشنا بھی ملا ہم سے اجنبی کی طرح
ستم تو یہ ہے کہ وہ بھی بن نہ سکا اپنا
قبول ہم نے کیے جس کے غم خوشی کی طرح
بڑھا کے پیاس مری اس نے ہاتھ چھوڑ دیا
وہ کر رہا تھا مروت بھی دل لگی کی طرح
کبھی نہ سوچا تھا ہم نے قتیل اس کے لیے
کرے گا وہ بھی ہم پہ ستم ہر کسی کی طرح