ROSE
07-28-2012, 06:13 PM
بولیں بیگم ایک دن کچھ کام کیوں کرتے نہیں
مفلسی کی دھوپ سے بچے چھوا ر ہ ہو گئے
چیخ کر بولے میاں اب اس سے بڑھ کر کیا کروں
ہم کبھی تربوز تھے ، آلو بخارہ ہو گئے
مفلسی کی دھوپ سے بچے چھوا ر ہ ہو گئے
چیخ کر بولے میاں اب اس سے بڑھ کر کیا کروں
ہم کبھی تربوز تھے ، آلو بخارہ ہو گئے