ROSE
07-28-2012, 06:07 PM
جب حُسن تھا اُن کا جلوہ نما
جب حُسن تھا اُن کا جلوہ نما، انوار کا عالم کیا ہوگا
ہر کوئی فدا ہے بن دیکھے، دیدار کا عالم کیا ہوگا.
جب زُلف کا ذکر ہے قرآن میں، رخسارکا عالم کیا ہوگا
جس وقت تھے خدمت میں اُن کی، ابو بکر و عمر عثمان و علی
اُس وقت رسول اکرم کے دربار کا عالم کیا ہوگا
اک سمت علی اک سمت عُمر صدّیق ادھر عثمان اُدھر
ان جگ مگ جگ مگ تاروں میں، مہتاب کا عالم کیا ہوگا
چاہیں تو اشاروں سے اپنے، کایا ہی پلٹ دیں دنیا کی
یہ شان ہے اُن کے صحابہ کی، سرکار کا عالم کیا ہوگ