!~*SOoLi
07-15-2012, 07:59 AM
https://fbcdn-sphotos-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash4/406067_447788511920250_827206021_n.jpg
کوئی موتی، کوئی جگنو، کوئی ستارہ نہیں ملا
گر گر کے خود ہی سنبھلے سہارا نہیں ملا
ایک بچے کا ہے حکم مجھے چاند چاہیے
ایک بچے کو ہے شکایت مجھے غبارہ نہیں ملا۔
کوئی موتی، کوئی جگنو، کوئی ستارہ نہیں ملا
گر گر کے خود ہی سنبھلے سہارا نہیں ملا
ایک بچے کا ہے حکم مجھے چاند چاہیے
ایک بچے کو ہے شکایت مجھے غبارہ نہیں ملا۔