PDA

View Full Version : خوابوں کا اِک جہاں مجھے دے گیا کوئی


ROSE
07-13-2012, 01:43 PM
خوابوں کا اِک جہاں مجھے دے گیا کوئی
مٹی کا اِک مکان مجھے دے گیا کوئی

وہ دل میں رہ گیا ہے کہ دل سے اُترگیا
کتنا عجب گُماں مجھے دے گیا کوئی

صحرا پہ اپنے گھر کا پتہ لکھ گیا تھا وہ
مِٹتا ہوا نشان مجھے دے گیا کوئی

ماہ و نجّوم نوچ کے سُورج بُجھا دیا
پھر سارا آسمان مجھے دے گیا کوئی

کشتی میں چھید اُس نے کیا اور اُس کے بعد
کاغذ کا بادبان مجھے دے گیا کوئی

SHAYAN
07-13-2012, 06:29 PM
V Nice

ROSE
07-13-2012, 07:52 PM
thanks

(‘“*JiĢäR*”’)
07-14-2012, 10:47 AM
very nice...

ROSE
07-15-2012, 07:54 PM
thanks...........

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.