ROSE
07-12-2012, 12:48 PM
رسول الله صلی الله عليه وسلم نے فرمایا:
جب تم میں سے کوئی شخص جوتا پہنے تو دائیں طرف سے شروع کرے اور جب اتارے تو بائیں طرف سے اتارے تاکہ داہنی جانب پہننے میں اول اور اتارنے میں آخر ہو.
صحیح بخاری 5855
جلد 7