ROSE
07-11-2012, 08:25 PM
خوشبوؤں کی بارش تھی، چاندنی کا پہرہ تھا
میں بھی اُس شبستاں میں، ایک رات ٹھہرا تھا
تو مری مسیحائی، جان! کس طرح کرتا
تیری جھیل آنکھوں سے میرا زخم گہرا تھا
میں نے اُس زمانے میں تیرے گیت گائے ہیں
تیرا نام لینا بھی، جب گناہ ٹھہرا تھا
اُس گھڑی نبھایا تھا اُس نے وصل کا وعدہ
جب تمام رستوں پر، چاندنی کا پہرہ تھا
رنگ یاد ہے اُس کا شام کے دُھندلکے میں
آنسوؤں سے میں تر چہرہ کس قدر سُنہرا تھا
میں بھی اُس شبستاں میں، ایک رات ٹھہرا تھا
تو مری مسیحائی، جان! کس طرح کرتا
تیری جھیل آنکھوں سے میرا زخم گہرا تھا
میں نے اُس زمانے میں تیرے گیت گائے ہیں
تیرا نام لینا بھی، جب گناہ ٹھہرا تھا
اُس گھڑی نبھایا تھا اُس نے وصل کا وعدہ
جب تمام رستوں پر، چاندنی کا پہرہ تھا
رنگ یاد ہے اُس کا شام کے دُھندلکے میں
آنسوؤں سے میں تر چہرہ کس قدر سُنہرا تھا