)*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*(
07-08-2012, 09:13 AM
http://www.ittaleem.com/gallery/files/1/8/1/dua20eden20eltc9.jpg
لگتا ہے یہاں لوگ عِبادت نہیں کرتے
لگتا ہے یہاں لوگ عِبادت نہیں کرتے
یہ قید سِکھا دیتی ہے آدابِ محبت
پنجرے میں پرندے بھی شرارت نہیں کرتے
وہ کون ہیں کس واسطے اس در پہ پڑے ہیں؟
دیوانے کبھی دشت سے ہِجرت نہیں کرتے
مِٹ جاتے ہیں عادس میاں دھیان میں رکھنا
جو لوگ فقیروں سے محبت نہیں کرتے
لگتا ہے یہاں لوگ عِبادت نہیں کرتے
لگتا ہے یہاں لوگ عِبادت نہیں کرتے
یہ قید سِکھا دیتی ہے آدابِ محبت
پنجرے میں پرندے بھی شرارت نہیں کرتے
وہ کون ہیں کس واسطے اس در پہ پڑے ہیں؟
دیوانے کبھی دشت سے ہِجرت نہیں کرتے
مِٹ جاتے ہیں عادس میاں دھیان میں رکھنا
جو لوگ فقیروں سے محبت نہیں کرتے