PDA

View Full Version : Me Uski Khatir Dunia Chor Jta..


SHAYAN
06-27-2012, 04:30 AM
http://foto.pk/images/5485542878.jpg


وہ دل کی باتیں زمانے بھر کو نہ یوں سناتا، مجھے بتاتا
وہ اک دفعہ تو میری محبت کو آزماتا، مجھے بتاتا
زبانِ خلقت سے جانے کیا کیا وہ مجھ کو باور کرا رہا تھا
کسی بہانے َانا کی دیوار گراتا، مجھے بتاتا
زمانے والوں کو کیا پڑی ہے سنیں جو حالِ شکستہ
مگر میری تو آرزو تھی مجھے بلاتا، مجھے بتاتا
مجھے خبر تھی کے چپکے چپکے اندھیرے اس کو نگل رہے ہیں
اس نے ستم کیا کہ شہر چھوڑ دیا خامشی کے ساتھ
میں اس کی خاطر یہ دنیا چھوڑ جاتا، مجھے بتاتا

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.