mcitp-it
06-08-2012, 09:20 AM
اسلام علیکم
غلط فہمی کے ساۓ درمیاں بچھتے گیے محسن
میں اسکے سامنے ہر بات پہلے تولتا کب تھا
محسن نقوی
غلط فہمیاں کب بڑھتی ھیں ؟ غلط فہمی اور حقیقت میں کتنا فاصلہ
ھوتا ھے ؟ کیا کچھ نہ کہنے سے غلط فہمیاں ختم ہو جاتی ھیں ؟