(¯*♥¤»ƙɧՄՏɧՅԾԾ«¤♥*¯)
06-07-2012, 08:42 AM
═╔بِسۡمِ ٱللهِ ٱلرَّحۡمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ ╗═
.✿. Surah Ar-Rahman # 46 - 50 .✿.
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ (٥١
پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے (۵۱
Then which of the Blessings of your Lord will you both (jinn and men) deny? (51
فِيہِمَا مِن كُلِّ فَـٰكِهَةٍ۬ زَوۡجَانِ (٥٢
ان دونوں میں ہر میوہ کی دو قسمیں ہوں گی (۵۲
in them (both) will be every kind of fruit in pairs. (52
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ (٥٣
پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے (۵۳
Then which of the Blessings of your Lord will you both (jinn and men) deny? (53
مُتَّكِـِٔينَ عَلَىٰ فُرُشِۭ بَطَآٮِٕنُہَا مِنۡ إِسۡتَبۡرَقٍ۬*ۚ وَجَنَى ٱلۡجَنَّتَيۡنِ دَانٍ۬ (٥٤
ایسے فرشو ں پر تکیہ لگائے بیٹھے ہوں گے کہ جن کا استر مخملی ہوگا اور دونوں باغوں کا میوہ جھک رہا ہوگا (۵۴
Reclining upon the couches lined with silk brocade, and the fruits of the two Gardens will be near at hand. (54
فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ (٥٥
پھر تم اپنے رب کی کس کس نعمت کو جھٹلاؤ گے (۵۵
Then which of the Blessings of your Lord will you both (jinn and men) deny? (55