MAsooM LArKa
06-05-2012, 01:45 AM
دنیا کے اے مُسافر
منزل تیری قبر ہے
طے کر رہا ہے جو تو
دو دن کا یہ سفر ہے
جب سے بنی ہے دنیا
لاکھوں کڑوڑوں آے
باقی رہا نہ کوئ
مٹی مے سب سماےء
اس بات کو نہ بھولو
سب کا یہی حشر ہے
یہ عالیشان بنگلے
وہاں کام کے نہی ہیں
مخمل مے سونے والے
مٹی مے سورہے ہیں
دو گز ز میں کا ٹکڑا
چھوٹا سا تیرا گھر ہے
آنکھوں سےتو نے اپنی
دیکھے ہیں کتنے جنازے
ہاتھوں سے تو نے اپنے
دفناے کتنے مردے
انجام سے تو اپنے
کیوں اتنا بے خبر ہے
دنیا کے اے مُسافر
منزل تیری قبر ہے
منزل تیری قبر ہے
طے کر رہا ہے جو تو
دو دن کا یہ سفر ہے
جب سے بنی ہے دنیا
لاکھوں کڑوڑوں آے
باقی رہا نہ کوئ
مٹی مے سب سماےء
اس بات کو نہ بھولو
سب کا یہی حشر ہے
یہ عالیشان بنگلے
وہاں کام کے نہی ہیں
مخمل مے سونے والے
مٹی مے سورہے ہیں
دو گز ز میں کا ٹکڑا
چھوٹا سا تیرا گھر ہے
آنکھوں سےتو نے اپنی
دیکھے ہیں کتنے جنازے
ہاتھوں سے تو نے اپنے
دفناے کتنے مردے
انجام سے تو اپنے
کیوں اتنا بے خبر ہے
دنیا کے اے مُسافر
منزل تیری قبر ہے