PDA

View Full Version : زرد موسم


3yesha
05-20-2012, 02:58 PM
کہا جاتا ہے کے اندر کا موسم اگر اچھا ہو تو سارے موسم اچھے لگتے ہے مگر میرے اندر کا زرد موسم جیسے ٹھہر سا گیا ہو میں نے بہت چاہا کی اپنے اندر کے اس زرد موسم سے دور جانے کی مگر ناکام رہی کبھی کبھی میں سووچتی ہوں کے اچھا ہے میں اپنے اندر کے موسم کی طرح دنیا سے بے خبر ہوں کیوں دنیا کی حقیقت مجھ جیسے لوگوں کے لیے بہت تلخ ہوتی ہے



http://www.meraforum.com/picture.php?albumid=648&pictureid=6432


میری ڈائری کے کچھ اوراق
page1"
Ayesha@
15/05/2012

life
06-07-2012, 05:38 PM
zabardast

3yesha
06-09-2012, 07:58 PM
جب عورت کو عّزت نہ ملے تو وہ اپنی ذات کے خول میں بند ہو جاتی ھے۔ مرد سمجھتا ہے اس نے عورت کو تسخیر کر لیا ھے‘ اس نے اس سے دب کر خاموشی اختیار کر لی ھے بے وقوف مرد۔ وہ یہ نہیں جانتا کہ یہ خاموشی مرد ذات کی نفی کے لیے اختیار کی گئی ھے اور اس چُپ کے پردے میں فقط بیزاری‘ نفرت اور مصلحت کے جزبے پوشیدہ ہیں۔

25/3/12

beyond_vision
06-10-2012, 04:12 AM
wud love to comment but can't read it :( only able to see boxes!

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.