PRINCE SHAAN
05-16-2012, 07:02 PM
http://www.wernethjamia.org.uk/_/rsrc/1282693269221/home/bismillah_calligraphy.png
قرآن پاک کی ابتدائی سورہ البقرہ میں مسلمانوں کو احکام شریعت دینے سے پہلے یہود کا تفصیلی تذکرہ فرمایا اورانکی ایک ایک برائی گنوائی‘ تاکہ مسلمان ان برائیوں سے بچیں۔ آیات 102,101 میں فرمایا ”101۔ اور جب انکے پاس اللہ (تعالیٰ) کی طرف سے ایک رسول (جناب رسول پاک صلى الله عليه وسلم ) آئے تصدیق کرتے ہوئے اس(کتاب) کی‘ جو ان کے پاس ہے‘ تو ان لوگوں میں سے جنہیں کتاب دی گئی تھی (یعنی یہود) ایک گروہ نے اللہ (تعالیٰ) کی کتاب کو پس پشت ڈال دیا‘ جیسے وہ اسے جانتے ہی نہ ہوں۔ (یعنی انہوں نے تورات میں حضور اکرم (صلى الله عليه وسلم)کے بارے میں پیش گوئی اور آنجناب (صلى الله عليه وسلم)
کا ساتھ دینے کے احکام کو بالکل نظرانداز کردیا)
” 1 -جادو ٹونا شیطانی عمل ہے۔
َ2 -جادو ٹونا کرنے والا آخرت میں راندہ درگاہ ہے۔
3 -جادو ٹونا سے کسی کو فائدہ نہیں… نہ کرنیوالے کو اور نہ جس پر کیا جائے۔
4 -یہ صرف نقصان پہنچانے کیلئے کیا جاتا ہے۔ لیکن اللہ تعالیٰ کے حکم کے بغیر کوئی کسی کو نقصان نہیں پہنچا سکتا۔
-5 جن عادات کی وجہ سے یہود اللہ تعالیٰ کے غضب میں آ گئے تھے‘ ان میں سے ایک یہ تھی کہ انہوں نے اللہ تعالیٰ کی کتاب کو چھوڑ دیا اور جادو ٹونے کے پیچھے پڑ گئے۔
افسوس اور حیرت کا مقام ہے کہ موجودہ دور میں جو جدید اور روشنی کا دور کہلاتا ہے اور جس میں اسلام کی تعلیمات کا بھی بہت چرچا ہے‘ بہت سے مسلمان جادو ٹونے کے پیچھے بھاگتے ہیں اور اسکے ذریعہ نقصان پہنچنا یا نہ پہنچنا تو اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے‘ مگر یہ لوگ اپنے آپ کو ضرور نقصان پہنچا لیتے ہیں۔ ایمان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں اور اپنی عاقبت خراب کرلیتے ہیں۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
تباہ کردینے والی چیز اللہ کے ساتھ شرک کرنا ہے اس سے بچو اور
جادو کرنے کرانے سے بھی بچو..!
كتاب الطب - صحيح البخاري
5764 - حديث