M A H i
05-13-2012, 10:46 PM
کبھی دن نہیں ،کبھی شب نہیں
کبھی لفظ گم، کبھی لب نہیں
کبھی بات کرنے کا ڈھب نہیں
کبھی تب نہیں، کبھی اب نہیں
یونہی چل رہے ہیں قطار میں
کبھی بے زبانی کی مار میں
کبھی بد نصیبی کی جیت میں
کبھی خوش نصیبی کی ہار میں
کبھی لفظ گم، کبھی لب نہیں
کبھی بات کرنے کا ڈھب نہیں
کبھی تب نہیں، کبھی اب نہیں
یونہی چل رہے ہیں قطار میں
کبھی بے زبانی کی مار میں
کبھی بد نصیبی کی جیت میں
کبھی خوش نصیبی کی ہار میں