Log in

View Full Version : کون کس جگہ ہو گا؟


PRINCE SHAAN
05-09-2012, 02:15 PM
http://2.bp.blogspot.com/_-GD74xXBfMQ/TPOtjjg16UI/AAAAAAAACz0/cZJtk9ZEWKQ/s1600/Judai+mout+hoti+hai.jpg

کون کس جگہ ہو گا؟

جب اگلے سال یہی وقت آ رہا ہوگا
یہ کون جانتا ہے، کون کس جگہ ہو گا؟

تو میرے سامنے بیٹھا ہے اور میں سوچتا ہوں
کہ آںے والے لمحوں میں جینا بھی اک سزا ہو گا

یہی دمکتے ہوئے پل دھواں دھواں ہوں گے
یہی چمکتا ہوا دن بجھا بجھا ہو گا

لہو رلائے گا وہ دھوپ چھاوں کا منظر
نظر اٹھاوں گا جس سمت چھٹپٹا ہو گا

یہی جگہ جہاں آج ہم مل کر بیٹھے ہیں
اس جگہ خدا جانے کل کو کیا ہو گا

بچھڑنے والے تجھے دیکھ دیکھ کر سوچتا ہوں
تو پھر ملے گا تو کتنا بدل چکا ہو گا

Miss Habib
05-09-2012, 02:26 PM
wah bohat zabardst shaan

PRINCE SHAAN
05-10-2012, 06:25 PM
http://www.allgraphics123.com/ag/01/11819/11819.gif

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.