Miss Habib
05-05-2012, 02:19 PM
مجھ میں جب بولتا ہے جنوں یار کا
پھر کہاں میں کوی گفتگو کرتا ہوں
مجھ کو تعلیم دیتا نہیں عشق کی
گو اطاعت تری ہو بہ ہو کرتا ہوں
پھر کہاں میں کوی گفتگو کرتا ہوں
مجھ کو تعلیم دیتا نہیں عشق کی
گو اطاعت تری ہو بہ ہو کرتا ہوں