anabia
04-30-2012, 11:59 PM
http://i49.tinypic.com/xcnqjq.jpg
کسی سے جب یہ سنتا ہوں
کے تو راتوں کو تنہا دیر تک
تاروں کی چھاؤں میں
اب اکثر اپنے گھر کی چھت پے
بیٹھی خواب بنتی ہے
میں اکثر سوچتا ہوں تو ملے تو تجہ سے یہ پوچھوں
اندھیروں سے تمہاری دوستی کیسے ہوئی آخر ؟
تمہیں تو شام کی پرچھائیوں سے
خوف آتاتھا