!~*SOoLi
04-30-2012, 03:41 PM
مزدور کا پیشہ ایک بابرکت اور حلال پیشہ ہے، یہ معاشرے کا مظلوم طبقہ ہے ہمیں انکے حقوق کی حفاظت، انکے ساتھ اچھا سلوک اور انکے مسائل میں آسانیاں پیدا کرنی چاہیے، رسول اللہ نے کئی بار انکے حقوق کا ذکر کیا ہے، جن میں سے ایک حدیث نیچے درج ہے،۔۔
ہم نے یوسف بن محمد نے بیان کیا۔کہا کہ مجھ سے یحیٰ بن سلیم نے بیان کیا۔ان سے اسماعیل بن امیہ نے۔ان سے سعید بن ابی سعید نے اور ان سے ابو ہریرہ رضی اللہ تعالٰی عنہا نے۔کہ رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم نے بتلایا۔کہ اللہ فرماتاہے!کہ تین قسم کے لوگ ایسے ہیں کہ جن کا قیامت میں ۔میں*خود مدعی بنوں گا۔ایک تو وہ شخص کے جس نے میرے نام پر عہد کیا اور پھر وعدہ خلافی کی۔دوسرا وہ جس نے کسی آزاد آدمی کو بیچ کر اُس کی قیمت کھائی۔اورتیسرا وہ شخص جس نے کسی کو مزدور کیاپھر کام تو اس سے پورا لیا لیکن اس کی مزدوری نہ دی۔
(حدیث نمبر 2270 کتاب الاجارہ۔صحیح بخاری۔)
کچھ تصاویر جو مزدور طبقہ کے نام کرتا ہوں
http://i216.photobucket.com/albums/cc114/SOoLe_Gillanee/Labour/1.jpg
http://i216.photobucket.com/albums/cc114/SOoLe_Gillanee/Labour/2.jpg
http://i216.photobucket.com/albums/cc114/SOoLe_Gillanee/Labour/3.jpg
http://i216.photobucket.com/albums/cc114/SOoLe_Gillanee/Labour/4.jpg
http://i216.photobucket.com/albums/cc114/SOoLe_Gillanee/Labour/5.jpg
http://i216.photobucket.com/albums/cc114/SOoLe_Gillanee/Labour/6.jpg
آخر میں ایک شعر
جب کبھی بکتا ہے بازار میں مزدور کا گوشت
شاہراہوں پہ غریبوں کا لہو بہتا ہے
آگ سی سینے میں رہ رہ کے ابلتی ہے نہ پوچھ
اپنے دل پر مجھے قابو ہی نہیں رہتا ہے