ROSE
04-26-2012, 10:58 AM
1. اخلاق اچھا ھو تو اللہ تعالی سے محبت کی دلیل ھے
2.دل کاسکون چاہتےھوتوحسد سےدوررھو
3. مصیبت کی شکایت مت کرو اس سے اللہ تعالی ناراض اوردشمن خوش ھوتاھے
4.اگرخوش رہناچاہتےھو تودوسروں کوخوش رکھو
5.نیک بننےکی کوشش ایسےکروجیسے حسین بننےکی کوشش کرتےھو.