DrEaMBoY
04-08-2012, 07:58 PM
http://i43.tinypic.com/6p2gdz.jpg
دل میرا اِک کتاب کی صورت
جس میں وہ ہے گلاب کی صورت
ہم سے پوچھو کہ ہم گزار آئے
زندگی کو عذاب کی صورت
***
حسن کچے گھڑے کا شیدائی تھا
عشق موجِ چناب کی صورت
عشق میں اس طرح نہیں ہوتا
یہ نہیں ہے نصاب کی صورت
***
میں کڑی دوپہر کی تنہائی
وہ شبِ مہتاب کی کی صورت
پوچھتا ہے کہ میری غزلوں میں
کون ہے اضطراب کی صورت
***
میں وفا کی وہی پرانی کتاب
وہ نئے انتساب کی صورت
جو نہیں کر سکے، کبھی وہ سوال
اس نے لکھا جواب کی صورت
http://i43.tinypic.com/6p2gdz.jpg
دل میرا اِک کتاب کی صورت
جس میں وہ ہے گلاب کی صورت
ہم سے پوچھو کہ ہم گزار آئے
زندگی کو عذاب کی صورت
***
حسن کچے گھڑے کا شیدائی تھا
عشق موجِ چناب کی صورت
عشق میں اس طرح نہیں ہوتا
یہ نہیں ہے نصاب کی صورت
***
میں کڑی دوپہر کی تنہائی
وہ شبِ مہتاب کی کی صورت
پوچھتا ہے کہ میری غزلوں میں
کون ہے اضطراب کی صورت
***
میں وفا کی وہی پرانی کتاب
وہ نئے انتساب کی صورت
جو نہیں کر سکے، کبھی وہ سوال
اس نے لکھا جواب کی صورت
http://i43.tinypic.com/6p2gdz.jpg