Shaam
04-06-2012, 07:25 AM
http://56.img.v4.skyrock.net/566/elisaak/pics/3049947883_1_11_UIvds4LR.jpg
نہ رو اے شمع پروانوں کا نازک دل نہیں ہوتا
یہ دیوانے ہیں مر جانا انہیں مشکل نہیں ہوتا
بس اب چپکے رہو منصور کی بابت نہ کھلواؤ
محبت اتنی بھر دیتے ہو جتنا دل نہین ہوتا
خدا رکھے تمھارا غم تو کیا عالم سما جائے
زرا سا دل سمجھتے ہو زرا سا دل نہیں ہوتا
الٰہی ڈوب جانا ہی رکھا ہے کیا مقدّر مں
ادھر جاتی ہے کشتی جس طرف ساحل نہیں ہوتا
ازل سے محو ہوں آئینہ دل کی صفائی میں
تیرے قابل بناتا ہوں تیرے قابل نہیں ہوتا .;;
نہ رو اے شمع پروانوں کا نازک دل نہیں ہوتا
یہ دیوانے ہیں مر جانا انہیں مشکل نہیں ہوتا
بس اب چپکے رہو منصور کی بابت نہ کھلواؤ
محبت اتنی بھر دیتے ہو جتنا دل نہین ہوتا
خدا رکھے تمھارا غم تو کیا عالم سما جائے
زرا سا دل سمجھتے ہو زرا سا دل نہیں ہوتا
الٰہی ڈوب جانا ہی رکھا ہے کیا مقدّر مں
ادھر جاتی ہے کشتی جس طرف ساحل نہیں ہوتا
ازل سے محو ہوں آئینہ دل کی صفائی میں
تیرے قابل بناتا ہوں تیرے قابل نہیں ہوتا .;;