Shaam
04-02-2012, 03:50 PM
http://ih2.redbubble.net/image.6038812.8016/flat,550x550,075,f.jpg
ہوا تو کچھ بھی نہیں بس
تھوڑے سے مان ٹوٹے ہیں
تھوڑے سے خواب بھکرے ہیں
تھوڑے سے لوگ بچھڑے ہیں
ہوا تو کچھ بھی نہیں بس
تھوڑی سی نیندیں اُڑ گئی ہیں
تھوڑی س خوشیاں بکھر گئی ہیں
تھوڑا سا چین گنوایا ہے
ہوا تو کچھ بھی نہیں بس
اپنا آپ گنوایا ہے
آنکھوں کو برسنا سکھایا ہے
مُحبت کا صلہ پایا ہے
ہوا تو کچھ بھی نہیں بس
کسی اپنے نے رُلایا ہے
کس اپنے نے بھلایا ہے
ہوا تو کچھ بھی نہیں بس
تھوڑے سے مان ٹوٹے ہیں
تھوڑے سے خواب بھکرے ہیں
تھوڑے سے لوگ بچھڑے ہیں
ہوا تو کچھ بھی نہیں بس
تھوڑی سی نیندیں اُڑ گئی ہیں
تھوڑی س خوشیاں بکھر گئی ہیں
تھوڑا سا چین گنوایا ہے
ہوا تو کچھ بھی نہیں بس
اپنا آپ گنوایا ہے
آنکھوں کو برسنا سکھایا ہے
مُحبت کا صلہ پایا ہے
ہوا تو کچھ بھی نہیں بس
کسی اپنے نے رُلایا ہے
کس اپنے نے بھلایا ہے