Shaam
03-31-2012, 02:30 PM
وہ اعتراف بھی کرلے اگر خطاؤں کا
گزر گیا ہے جو لمحہ وہ آ نہیں سکتا
حصارِ ذات سے باہر بھی اک حصار ملا
گری جو دھوپ کی دیوار تو زمانہ تھا
سوال ناچتے رہتے ہیں میری آنکھوں میں
وہ مجھ سے کھیلتا رہتا ہے روشنی کی طرح
کسی بھی طور سہی مجھ کو بھول جانا تم
یہ بات اس نے کہی اور مجھ کو چھوڑ گیا
میں اضطراب کے اس موڑ سے بھی گزرا ہوں
جہاں خیال چٹختا ہے آئینے کی طرح.;;
http://datingtipsvilla.com/wp-content/uploads/2012/03/How-to-Get-My-Ex-Boyfriend-Back.jpg
گزر گیا ہے جو لمحہ وہ آ نہیں سکتا
حصارِ ذات سے باہر بھی اک حصار ملا
گری جو دھوپ کی دیوار تو زمانہ تھا
سوال ناچتے رہتے ہیں میری آنکھوں میں
وہ مجھ سے کھیلتا رہتا ہے روشنی کی طرح
کسی بھی طور سہی مجھ کو بھول جانا تم
یہ بات اس نے کہی اور مجھ کو چھوڑ گیا
میں اضطراب کے اس موڑ سے بھی گزرا ہوں
جہاں خیال چٹختا ہے آئینے کی طرح.;;
http://datingtipsvilla.com/wp-content/uploads/2012/03/How-to-Get-My-Ex-Boyfriend-Back.jpg