PDA

View Full Version : اعتراف


prince_ji
03-26-2012, 07:05 PM
ان گہرے نیلے سمندروں کی گہرائیوں سے
کہیں بڑھ کر کہیں زیادہ
بس تم سے پیار کیا ہے

ان بہتے چھرنوں کی چھن چھن سے
کہیں بڑھ کر کہیں زیادہ
بس تم سے پیار کیا ہے

ان پربت اونچے پہاڑوں کی بلندیوں سے
کہیں بڑھ کر کہیں زیادہ
بس تم سے پیار کیا ہے

ان راتوں کوجھلملاتے تاروں کی چمک سے
کہیں بڑھ کر کہیں زیادہ
بس تم سے پیار کیا ہے

ان دل میں دھڑکتی دھڑکنوں کی ہر دھڑکن سے
کہیں بڑھ کر کہیں زیادہ
بس تم سے پیار کیا ہے

ان زندگی کے حسین لمحوں کے ہر لمہے سے
کہیں بڑھ کر کہیں زیادہ
بس تم سے پیار کیا ہے

آج میں نے یہ اعتراف کیاہے خود سے
کہیں بڑھ کر کہیں زیادہ
صرف تم سے پیار کیا ہے

SHAYAN
03-27-2012, 12:55 AM
Buht KHoob

ღƬαsнι☣Rασ™
11-05-2012, 04:11 AM
Nice Post
thanks for sharing

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.