ROSE
03-25-2012, 10:19 PM
وہ شخص رات پھر میری ہنستی پے چھا گیا
اتنا قریب آیا کے دل میں سماں گیا
وہ اک پل جو دے گیا آسُودَگی کی لہر
جزبوں کی تازہ دھوپ میں پاگل بنا گیا
پہلے وہ میرے وجود پے اترا بوند بوند
برسا وہ پھر گھٹا کی طرح مجھ پر چھا گیا
اتنا قریب آیا کے دل میں سماں گیا
وہ اک پل جو دے گیا آسُودَگی کی لہر
جزبوں کی تازہ دھوپ میں پاگل بنا گیا
پہلے وہ میرے وجود پے اترا بوند بوند
برسا وہ پھر گھٹا کی طرح مجھ پر چھا گیا