ROSE
03-20-2012, 10:37 PM
مٹی اپنی ذات میں بڑی عجیب ہوتی ہے۔ہوا کے دوش پر ملکوں، شہروں اڑتی پھرتی ہے
اس مٹی کے بنے ہوئے انسان بھی بڑے عجیب ہوتے ہیں۔ملکوں ، شہروں اڑتے پھرتے ہیں
اپنی اپنی منزلوں کی طرف
اُس رب کا حکم جو ہوا۔ مٹی کو تو سفر ہی کرنا ہے اپنی منزل کی طرف۔
یہیں منزل تھی ان کی۔
مٹی کا سفر کب رکا ہے۔
کون روک سکتا ہے۔