ROSE
03-20-2012, 12:48 PM
جدا ہونے کے موسم میں جدا ہونا بھی پڑتا ہے
جسے مشکل سے پایا ہو اسے کھونا بھی پڑتا ہے
خود پہ مان اتنا ہے کبھی مڑ کر نہیں دیکھا
جسے کہہ دوں کہ میرا ہے اسے ہونا بھی پڑتا ہے
مجھے نیند نہیں آتی اس کی یاد آنے کے بعد
مگر ایک خواب کی لالچ میں پھر سونا بھی پڑتا ہے
ہمیشہ ہنستا رہتا ہوں چھپا کے غم محبّت کے
مگر جب اس کا نام آئے تو پھر رونا بھی پڑتا ہے