)*¤° ąℓɨƶą ąhʍ€ď °¤*(
03-03-2012, 08:56 AM
! پروردگار
تیری مرضی کے بغیر کوئی بھی ہدایت نہیں پاسکتا
ربّ العزّت
ہمیں اور ہماری آنے والی نسلوں کو تو ہدایت عطا کرنا
پروردگار
اور ہمیں ہمارے اہل و عیال
ہمارے والدین رشتہ داروں
اقربا اور دوستوں کے گناہوں کو معاف فرمانا
اور ہمیں اپنا بہترین رزق وافر عطا کرنا
آمين
مجھ گنہگار کو بھی دعاؤں میں یاد رکھئے گا پلیز
جزاک الله خیر
g.t.