Log in

View Full Version : آج کسی کو دل کا بھید بتایا ہے


PRINCE SHAAN
02-26-2012, 05:02 PM
http://4.bp.blogspot.com/-FrXEZsSdNg4/Twol1btnj-I/AAAAAAAACxo/tCrgwrRcFQY/s1600/couple-love-sad-rumentic-cute.jpg


آج کسی کو دل کا بھید بتایا ہے



ڈرتے ڈرتے آج کسی کو دل کا بھید بتایا ہے
اتنے دنوں کے بعد لبوں پر نام کسی کا آیا ہے

اب یہ داغ بھی سورج بن کر انبر انبر چمکے گا
جس کو ہم نے دامن دل میں اتنی عمر چھپایا ہے

کون کہے گا وہ کان ملاحت چارہ درد محبت ہے
چارہ گری کی آرٹیں جس نے خود کو روگ لگایا ہے

ٹوٹ گیا جب دل کا رشتہ اب کیوں ریزے چنتی ہو
ریزوں سے بھی کبھی کسی نے شیشہ پھر سے بنایا ہے

SHAYAN
02-26-2012, 07:26 PM
Zaberdast

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.